Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Mount-52 سورت الطور ›Ayah No-9 ایت نمبر
| یَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَآءُ مَوْرًاۙ |
| آسان اُردو | دن جب آسمان ایک (خوفناک) کپکپکی سے لرزے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس دن آسمان تھر تھرا کر لرز اٹھے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہ اُس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا |
| احمد رضا خان | جس دن آسمان ہلنا سا ہلنا ہلیں گے |
| احمد علی | جس دن آسمان تھرتھرا کر لرزنے لگے گا |
| فتح جالندھری | جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر |
| طاہر القادری | جس دن آسمان سخت تھر تھراہٹ کے ساتھ لرزے گا، |
| علامہ جوادی | جس دن آسمان باقاعدہ چکر کھانے لگیں گے |
| ایم جوناگڑھی | جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا |
| حسین نجفی | جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا۔ |
| M.Daryabadi: | On the Day whereon the heaven will shake with an awful shaking. |
| M.M.Pickthall: | On the day when the heaven will heave with (awful) heaving, |
| Saheeh International: | On the Day the heaven will sway with circular motion |
| Shakir: | On the day when the heaven shall move from side to side |
| Yusuf Ali: | On the Day when the firmament will be in dreadful commotion. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کے بارے میں