اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-8 ایت نمبر

مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍۙ
آسان اُردو کوئی نہیں ہے جو اس کو ہٹا دے (دفع یا ملتوی کر دے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کوئی ہیں ہے جو اسے روک سکے۔
ابو الاعلی مودودی جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں
احمد رضا خان اسے کوئی ٹالنے والا نہیں
احمد علی اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ہے
فتح جالندھری (اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
طاہر القادری اسے کوئی دفع کرنے والا نہیں،
علامہ جوادی اور اس کا کوئی دفع کرنے والا نہیں ہے
ایم جوناگڑھی اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں
حسین نجفی جس کو ٹالنے والا کوئی نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Of it there is no averter.
M.M.Pickthall: There is none that can ward it off.
Saheeh International: Of it there is no preventer.
Shakir: There shall be none to avert it;
Yusuf Ali: There is none can avert it;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کے بارے میں