Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Mount-52 سورت الطور ›Ayah No-7 ایت نمبر
| اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌۙ |
| آسان اُردو | بے شک! آپﷺ کے رب کا عذاب ضرور واقع ہو گا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ تمہارے پروردگار کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے |
| احمد رضا خان | بیشک تیرے رب کا عذاب ضرور ہونا ہے |
| احمد علی | بے شک آپ کے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا |
| فتح جالندھری | کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا |
| طاہر القادری | بیشک آپ کے رب کا عذاب ضرور واقع ہو کر رہے گا، |
| علامہ جوادی | یقینا تمہارے رب کا عذاب واقع ہونے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے واﻻ ہے |
| حسین نجفی | بےشک تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہونے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily the torment of thine Lord is sure to befalls |
| M.M.Pickthall: | Lo! the doom of thy Lord will surely come to pass; |
| Saheeh International: | Indeed, the punishment of your Lord will occur. |
| Shakir: | Most surely the punishment of your Lord will come to pass; |
| Yusuf Ali: | Verily, the Doom of thy Lord will indeed come to pass;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
پچھلی چھ ایات میں مختلف چیزوں کی قسمیں کھانے کے بعد یہ بات بیان کی جا رہی ہے کہ عذاب تو ضرور واقع ہو گا