اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-6 ایت نمبر

وَ الْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِۙ
آسان اُردو اور بھرے(بپھرے) ہوئے سمندر کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بھرے ہوئے سمندر کی
ابو الاعلی مودودی اور موجزن سمندر کی
احمد رضا خان اور سلگائے ہوئے سمندر کی
احمد علی اور جوش مارتے ہوئے سمندر کی
فتح جالندھری اور ابلتے ہوئے دریا کی
طاہر القادری اور اُبلتے ہوئے سمندر کی قَسم،
علامہ جوادی اور بھڑکتے ہوئے سمندر کی قسم
ایم جوناگڑھی اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی
حسین نجفی اور اس سمندر کی جو موجزن ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the sea overflowing.
M.M.Pickthall: And the sea kept filled,
Saheeh International: And [by] the sea filled [with fire],
Shakir: And the swollen sea
Yusuf Ali: And by the Ocean filled with Swell;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے