اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-11 ایت نمبر

فَوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
آسان اُردو پھر اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے افسوس ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو اس دن بڑی خرابی ہوگی ان کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی تباہی ہے اُس روز اُن جھٹلانے والوں کے لیے
احمد رضا خان تو اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
احمد علی پس اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے
فتح جالندھری اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
طاہر القادری سو اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑی تباہی ہے،
علامہ جوادی پھر جھٹلانے والوں کے لئے عذاب اور بربادی ہی ہے
ایم جوناگڑھی اس دن جھٹلانے والوں کو (پوری) خرابی ہے
حسین نجفی پس تباہی ہوگی اس دن جھٹلانے والوں کیلئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Woe, then, will be on that Day to the beliers
M.M.Pickthall: Then woe that day unto the deniers
Saheeh International: Then woe, that Day, to the deniers,
Shakir: So woe on that day to those who reject (the truth),
Yusuf Ali: Then woe that Day to those that treat (Truth) as Falsehood;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دن یعنی جب عذاب واقع ہو جاے گا
جھٹلانے والوں کے بارے میں