اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-12 ایت نمبر

الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَۘ
آسان اُردو وہ جو فضول باتوں میں کھیلتے ہیں؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو بےہودہ باتوں میں ڈوبے ہوئے کھیل رہے ہیں
ابو الاعلی مودودی جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں
احمد رضا خان وہ جو مشغلہ میں کھیل رہے ہیں،
احمد علی جو جھوٹی باتوں میں لگے ہوئے کھیل رہے ہیں
فتح جالندھری جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
طاہر القادری جو باطل (بے ہودگی) میں پڑے غفلت کا کھیل کھیل رہے ہیں،
علامہ جوادی جو محلات میں پڑے کھیل تماشہ کررہے ہیں
ایم جوناگڑھی جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں
حسین نجفی جو بےہودہ اور فضول باتوں میں کھیل رہے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Those who in wading sport themselves.
M.M.Pickthall: Who play in talk of grave matters;
Saheeh International: Who are in [empty] discourse amusing themselves.
Shakir: Those who sport entering into vain discourses.
Yusuf Ali: That play (and paddle) in shallow trifles.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کو جھٹلانے والوں کے بارے میں