Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ اِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْۙ |
| آسان اُردو | اورجب پہاڑ (ہوا سے خاک کی طرح) اُڑا دئیے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب پہاڑ ریزہ ریزہ کردئے جائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور جب پہاڑ غبار کرکے اڑا دیے جا ئیں، |
| احمد علی | اورجب پہاڑ اڑائے جائیں گے |
| فتح جالندھری | اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں |
| طاہر القادری | اور جب پہاڑ (ریزہ ریزہ کر کے) اُڑا دیے جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور جب پہاڑ اُڑنے لگیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے |
| حسین نجفی | اور جب پہاڑ (ریزہ ریزہ کر کے) اڑا دیئے جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And when the mountains are carried away by wind. |
| M.M.Pickthall: | And when the mountains are blown away, |
| Saheeh International: | And when the mountains are blown away |
| Shakir: | And when the mountains are carried away as dust, |
| Yusuf Ali: | When the mountains are scattered (to the winds) as dust; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت