اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-11 ایت نمبر

وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْؕ
آسان اُردو اور جب رسولوں کو اُن کے مقررہ وقت پر لایا جائے گا۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت آجائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی)
احمد رضا خان اور جب رسولوں کا وقت آئے
احمد علی اور جب رسول وقت معین پرجمع کیے جائیں گے
فتح جالندھری اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
طاہر القادری اور جب پیغمبر وقتِ مقررہ پر (اپنی اپنی اُمتوں پر گواہی کے لئے) جمع کئے جائیں گے،
علامہ جوادی اور جب سارے پیغمبر علیھ السّلام ایک وقت میں جمع کرلئے جائیں
ایم جوناگڑھی اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا
حسین نجفی اور جب رسول(ع) وقتِ معیّن پر حاضر کئے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the apostles are collected at the appointed time,
M.M.Pickthall: And when the messengers are brought unto their time appointed -
Saheeh International: And when the messengers' time has come...
Shakir: And when the apostles are gathered at their appointed time
Yusuf Ali: And when the messengers are (all) appointed a time (to collect);-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت