اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-12 ایت نمبر

لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْؕ
آسان اُردو اور کونسے دن کے لئے مقررہ وقت ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (کوئی پوچھے کہ) اس معاملے کو کس دن کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ؟
ابو الاعلی مودودی کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟
احمد رضا خان کس دن کے لیے ٹھہرائے گئے تھے،
احمد علی کس دن کے لیے تاخیر کی گئی تھی
فتح جالندھری بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
طاہر القادری بھلا کس دن کے لئے (ان سب اُمور کی) مدت مقرر کی گئی ہے،
علامہ جوادی بھلا کس دن کے لئے ان باتوں میں تاخیر کی گئی ہے
ایم جوناگڑھی کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟
حسین نجفی (آخر) کس دن کیلئے یہ تاخیر کی گئی؟
=========================================
M.Daryabadi: For what day is it timed?
M.M.Pickthall: For what day is the time appointed?
Saheeh International: For what Day was it postponed?
Shakir: To what day is the doom fixed?
Yusuf Ali: For what Day are these (portents) deferred?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت