اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-9 ایت نمبر

وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْۙ
آسان اُردو اور جب آسمان کو پھاڑ دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب آسمان کو چیر دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا
احمد رضا خان اور جب آسمان میں رخنے پڑیں،
احمد علی اورجب آسمان پھٹ جائیں گے
فتح جالندھری اور جب آسمان پھٹ جائے
طاہر القادری اور جب آسمانی کائنات میں شگاف ہو جائیں گے،
علامہ جوادی اور آسمانوں میں شگاف پیدا ہوجائے
ایم جوناگڑھی اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا
حسین نجفی اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the heaven is cloven asunder.
M.M.Pickthall: And when the sky is riven asunder,
Saheeh International: And when the heaven is opened
Shakir: And when the heaven is rent asunder,
Yusuf Ali: When the heaven is cleft asunder;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت