Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-8 ایت نمبر
| فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ |
| آسان اُردو | پھر جب ستارے بجھا دئیے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ (وہ واقعہ اس وقت ہوگا) جب ستارے بجھا دیے جائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے |
| احمد رضا خان | پھر جب تارے محو کردیے جائیں، |
| احمد علی | پس جب ستارے مٹا دیئے جائیں گے |
| فتح جالندھری | جب تاروں کی چمک جاتی رہے |
| طاہر القادری | پھر جب ستاروں کی روشنی زائل کر دی جائے گی، |
| علامہ جوادی | پھر جب ستاروں کی چمک ختم ہوجائے |
| ایم جوناگڑھی | پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے |
| حسین نجفی | پس جب ستارے گرائے جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | So when stars are effaced. |
| M.M.Pickthall: | So when the stars are put out, |
| Saheeh International: | So when the stars are obliterated |
| Shakir: | So when the stars are made to lose their light, |
| Yusuf Ali: | Then when the stars become dim; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
جس کا وعدہ کیا گیا ہے
علمی ایت