Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-7 ایت نمبر
| اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ |
| آسان اُردو | بے شک جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے ضرور واقع ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقینا وہ واقعہ ضرور پیش آکر رہے گا جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے |
| احمد رضا خان | بیشک جس بات کا تم وعدہ دیے جاتے ہو ضرور ہونی ہے |
| احمد علی | جن کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور ہونے والی ہے |
| فتح جالندھری | کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی |
| طاہر القادری | بیشک جو وعدۂ (قیامت) تم سے کیا جا رہا ہے وہ ضرور پورا ہو کر رہے گا، |
| علامہ جوادی | کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی |
| ایم جوناگڑھی | جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے |
| حسین نجفی | بےشک جس چیز کا تم سے وعدہ وعید کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہو نے والی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily that which ye are promised is about to befall. |
| M.M.Pickthall: | Surely that which ye are promised will befall. |
| Saheeh International: | Indeed, what you are promised is to occur. |
| Shakir: | Most surely what you are threatened with must come to pass. |
| Yusuf Ali: | Assuredly, what ye are promised must come to pass. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
گذشتہ ایات میں قسمیں کھانے کے بعد یہ چیز بتائی جا رہی ہے کہ