اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-6 ایت نمبر

عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ
آسان اُردو جواز (ثبوت) کے لئے یا خبر دار کرنے کے لئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو یا تو لوگوں کے لیے معافی مانگنے کا سبب بنتی ہیں یا ڈرانے کا۔
ابو الاعلی مودودی عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر
احمد رضا خان حجت تمام کرنے یا ڈرانے کو،
احمد علی الزام اتارنے یا ڈرانے کے لیے
فتح جالندھری تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے
طاہر القادری حجت تمام کرنے یا ڈرانے کے لئے،
علامہ جوادی تاکہ عذر تمام ہو یا خوف پیدا کرایا جائے
ایم جوناگڑھی جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے
حسین نجفی (حجت تمام کر کے) عذر قطع کرنے کیلئے یا ڈراوے کیلئے۔
=========================================
M.Daryabadi: By way of excuse or warning.
M.M.Pickthall: To excuse or to warn,
Saheeh International: As justification or warning,
Shakir: To clear or to warn.
Yusuf Ali: Whether of Justification or of Warning;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت