Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-5 ایت نمبر
| فَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ |
| آسان اُردو | پھر اُن کی جو نصیحت(ذکر) کو نیچے لاتے ہیں (یعنی فرشتے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر نصیحت کی باتیں نازل کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں |
| احمد رضا خان | پھر ان کی قسم جو ذکر کا لقا کرتی ہیں |
| احمد علی | پھر ان ہواؤں کی جو (دل میں) الله کی یاد کا القا کرتی ہیں |
| فتح جالندھری | پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں |
| طاہر القادری | پھر ان کی قَسم جو نصیحت لانے والی ہیں، |
| علامہ جوادی | پھر ذ کر کو نازل کرنے والی ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم |
| حسین نجفی | پھر (دلوں میں) یاد (الٰہی) ڈالتی ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And those winds that bring down the remembrance. |
| M.M.Pickthall: | By those who bring down the Reminder, |
| Saheeh International: | And those [angels] who deliver a message |
| Shakir: | Then I swear by the angels who bring down the revelation, |
| Yusuf Ali: | Then spread abroad a Message, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت