اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-4 ایت نمبر

فَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًاۙ
آسان اُردو پھر الگ الگ کردینے والی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر قسم ہے ان (فرشتوں) کی جو حق اور باطل کو الگ الگ کردیتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں
احمد رضا خان پھر حق ناحق کو خوب جدا کرنے والیاں،
احمد علی پھر ان ہواؤں کی جو بادلوں کو متفرق کر دیتی ہیں
فتح جالندھری پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
طاہر القادری پھر ان کی قَسم جو (اُنہیں) پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں،
علامہ جوادی پھر انہیں آپس میں جدا کرنے والی ہیں
ایم جوناگڑھی پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے
حسین نجفی پھر (انہیں) متفرق کر دیتی ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And the scattering wind scattering.
M.M.Pickthall: By those who winnow with a winnowing,
Saheeh International: And those [angels] who bring criterion
Shakir: Then separate them one from another,
Yusuf Ali: Then separate them, one from another,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت