Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَّ النّٰشِرٰتِ نَشْرًاۙ |
| آسان اُردو | اور دور دور (بادل)پھیلا دینے والیوں کی؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو (بادلوں کو) خوب اچھی طرح پھیلا دیتی ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں |
| احمد رضا خان | پھر ابھار کر اٹھانے والیاں |
| احمد علی | اوران ہواؤں کی جو بادلوں کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں |
| فتح جالندھری | اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں |
| طاہر القادری | اور ان کی قَسم جو بادلوں کو ہر طرف پھیلا دیتی ہیں، |
| علامہ جوادی | اور قسم ہے ان کی جو اشیائ کو منتشر کرنے والی ہیں |
| ایم جوناگڑھی | پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم |
| حسین نجفی | جو (بادلوں کو) پھیلانے والی ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | By the spreading winds spreading. |
| M.M.Pickthall: | By those which cause earth's vegetation to revive; |
| Saheeh International: | And [by] the winds that spread [clouds] |
| Shakir: | Which scatter clouds to their destined places, |
| Yusuf Ali: | And scatter (things) far and wide; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت