Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-2 ایت نمبر
| فَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًاۙ |
| آسان اُردو | پھرتیز و تند آندھیوں کی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جو آندھی بن کر زور سے چلتی ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں |
| احمد رضا خان | پھر زور سے جھونکا دینے والیاں، |
| احمد علی | پھر ان ہواؤں کی جو تندی سے چلتی ہیں |
| فتح جالندھری | پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں |
| طاہر القادری | پھر تند و تیز ہواؤں کی قَسم جو شدید جھونکوں سے چلتی ہیں، |
| علامہ جوادی | پھر تیز رفتاری سے چلنے والی ہیں |
| ایم جوناگڑھی | پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم |
| حسین نجفی | پھر (آندھی کی طرح) تیز و تند چلتی ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And those raging swiftly; |
| M.M.Pickthall: | By the raging hurricanes, |
| Saheeh International: | And the winds that blow violently |
| Shakir: | By the raging hurricanes, |
| Yusuf Ali: | Which then blow violently in tempestuous Gusts, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت