اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ الْمُرْسَلٰتِ عُرْفًاۙ
آسان اُردو پیغام رساں ہواؤں کی قسم، جو (چلتی ہیں) ایک کے بعد دوسری (انسان کے فاہدے کے لئے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے ان (ہواؤں) کی جو ایک کے بعد ایک بھیجی جاتی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں
احمد رضا خان قسم ان کی جو بھیجی جاتی ہیں لگاتار
احمد علی ان ہواؤں کی قسم ہے جو نفع پہنچانے کے لیے بھیجی جاتی ہیں
فتح جالندھری ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
طاہر القادری نرم و خوش گوار ہواؤں کی قَسم جو پے در پے چلتی ہیں،
علامہ جوادی ان کی قسم جنہیں تسلسل کے ساتھ بھیجا گیا ہے
ایم جوناگڑھی دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم
حسین نجفی قَسم ہے ان کی جو مسلسل چھوڑ دی جاتی ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: By the winds sent forth with beneficence.
M.M.Pickthall: By the emissary winds, (sent) one after another
Saheeh International: By those [winds] sent forth in gusts
Shakir: I swear by the emissary winds, sent one after another (for men's benefit),
Yusuf Ali: By the (Winds) sent forth one after another (to man's profit);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
علمی ایت