Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           "Time" or "Man"-76 سورت الدھر ›Ayah No-31 ایت نمبر
| یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ |
| آسان اُردو | وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کر لیتا ہے، اور ظالمین(نافرمانبردار)، اُس نے اُن کے لئے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہوا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے، اور یہ جو ظالم لوگ ہیں ان کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے |
| احمد رضا خان | اپنی رحمت میں لیتا ہے جسے چاہے اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے |
| احمد علی | جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اورظالموں کے لیے تو اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے |
| فتح جالندھری | جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے |
| طاہر القادری | وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت (کے دائرے) میں داخل فرما لیتا ہے، اور ظالموں کے لئے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے، |
| علامہ جوادی | وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور اس نے ظالمین کے لئے دردناک عذاب مہیاّ کررکھا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کرلے، اور ﻇالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے |
| حسین نجفی | وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اور اس نے ظالموں کیلئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | He maketh whomsoever He listeth to enter His mercy. And the wrong-doers! for them He hath gotten ready a torment afflective. |
| M.M.Pickthall: | He maketh whom He will to enter His mercy, and for evil-doers hath prepared a painful doom. |
| Saheeh International: | He admits whom He wills into His mercy; but the wrongdoers - He has prepared for them a painful punishment. |
| Shakir: | He makes whom He pleases to enter into His mercy; and (as for) the unjust, He has prepared for them a painful chastisement. |
| Yusuf Ali: | He will admit to His Mercy whom He will; But the wrong-doers,- for them has He prepared a grievous Penalty. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت