Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ ›Ayah No-19 ایت نمبر
| وَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْٙ |
| آسان اُردو | اور پہاڑوں کی طرف، کیسے وہ کھڑے کئے گئے ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور پہاڑوں کو کہ انہیں کس طرح گاڑا گیا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟ |
| احمد رضا خان | اور پہاڑوں کو، کیسے قائم کیے گئے، |
| احمد علی | اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے کھڑے کیے گئے ہیں |
| فتح جالندھری | اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں |
| طاہر القادری | اور پہاڑوں کو (نہیں دیکھتے) کہ وہ کس طرح (زمین سے ابھار کر) کھڑے کئے گئے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور پہاڑ کو کس طرح نصب کیا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں |
| حسین نجفی | اور پہاڑوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیونکر کھڑے کئے گئے ہیں؟ |
| M.Daryabadi: | And at the mountains, how they are rooted? |
| M.M.Pickthall: | And the hills, how they are set up? |
| Saheeh International: | And at the mountains - how they are erected? |
| Shakir: | And the mountains, how they are firmly fixed, |
| Yusuf Ali: | And at the Mountains, how they are fixed firm?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے