Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ ›Ayah No-18 ایت نمبر
| وَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ |
| آسان اُردو | اور آسمان کی طرف بھی، (جو)کیسا بلند کیا گیا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور آسمان کو کہ اسے کس طرح بلند کیا گیا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟ |
| احمد رضا خان | اور آسمان کو کیسا اونچا کیا گیا |
| احمد علی | اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیے گئے ہیں |
| فتح جالندھری | اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے |
| طاہر القادری | اور آسمان کی طرف (نگاہ نہیں کرتے) کہ وہ کیسے (عظیم وسعتوں کے ساتھ) اٹھایا گیا ہے، |
| علامہ جوادی | اور آسمان کو کس طرح بلند کیا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے |
| حسین نجفی | اور آسمان کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بلند کیا گیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And at the heaven, how it is raised? |
| M.M.Pickthall: | And the heaven, how it is raised? |
| Saheeh International: | And at the sky - how it is raised? |
| Shakir: | And the heaven, how it is reared aloft, |
| Yusuf Ali: | And at the Sky, how it is raised high?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے