اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-20 ایت نمبر

وَ اِلَى الْاَرْضِ كَیْفَ سُطِحَتْٙ
آسان اُردو اور زمین کی طرف، کیسے اُس کوبچھایا گیا ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور زمین کو کہ اسے کیسے بچھایا گیا ؟
ابو الاعلی مودودی اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی؟
احمد رضا خان اور زمین کو، کیسے بچھائی گئی،
احمد علی اور زمین کی طرف کہ کیسے بچھائی گئی ہے
فتح جالندھری اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی
طاہر القادری اور زمین کو (نہیں دیکھتے) کہ وہ کس طرح (گولائی کے باوجود) بچھائی گئی ہے،
علامہ جوادی اور زمین کو کس طرح بچھایا گیا ہے
ایم جوناگڑھی اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے
حسین نجفی اور زمین کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And at the earth, how it is outspread?
M.M.Pickthall: And the earth, how it is spread?
Saheeh International: And at the earth - how it is spread out?
Shakir: And the earth, how it is made a vast expanse?
Yusuf Ali: And at the Earth, how it is spread out?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے