اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-21 ایت نمبر

فَذَكِّرْ١ؕ۫ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُذَكِّرٌؕ
آسان اُردو پھر(لوگوں کواللہ کی احکامات کی) نصیحت کریں، آپﷺ صرف نصیحت کرنے والے ہی توہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب (اے پیغمبر) تم نصیحت کیے جاؤ۔ تم تو بس نصیحت کرنے والے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اچھا تو (اے نبیؐ) نصیحت کیے جاؤ، تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہو
احمد رضا خان تو تم نصیحت سناؤ تم تو یہی نصیحت سنانے والے ہو،
احمد علی پس آپ نصیحت کیجئے بے شک آپ تو نصیحت کرنے والے ہیں
فتح جالندھری تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو
طاہر القادری پس آپ نصیحت فرماتے رہئے، آپ تو نصیحت ہی فرمانے والے ہیں،
علامہ جوادی لہذا تم نصیحت کرتے رہو کہ تم صرف نصیحت کرنے والے ہو
ایم جوناگڑھی پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں
حسین نجفی پس(اے رسول(ص)) آپ(ص) نصیحت کیجئے (اور سمجھائیے) کہ آپ(ص) نصیحت کرنے (اور سمجھانے) والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Admonish thou then; thou art but an admonisher.
M.M.Pickthall: Remind them, for thou art but a remembrancer,
Saheeh International: So remind, [O Muhammad]; you are only a reminder.
Shakir: Therefore do remind, for you are only a reminder.
Yusuf Ali: Therefore do thou give admonition, for thou art one to admonish.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے