اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-22 ایت نمبر

لَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ
آسان اُردو آپﷺ بالکل اُن (لوگوں) پر ایک نگہبان نہیں ہیں. (کہ وہ نصیحت کے بعد کیا کرتے ہیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی آپ کو ان پر زبردستی کرنے کے لیے مسلط نہیں کیا گیا۔
ابو الاعلی مودودی کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو
احمد رضا خان تم کچھ ان پر کڑ وڑا (ضامن) نہیں
احمد علی آپ ان پر کوئی داروغہ نہیں ہیں
فتح جالندھری تم ان پر داروغہ نہیں ہو
طاہر القادری آپ ان پر جابر و قاہر (کے طور پر) مسلط نہیں ہیں،
علامہ جوادی تم ان پر مسلط اور ان کے ذمہ دار نہیں ہو
ایم جوناگڑھی آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں
حسین نجفی آپ(ص) ان پر داروغہ نہیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Thou art not over them a warden.
M.M.Pickthall: Thou art not at all a warder over them.
Saheeh International: You are not over them a controller.
Shakir: You are not a watcher over them;
Yusuf Ali: Thou art not one to manage (men's) affairs.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے