اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-7 ایت نمبر

وَّ الْجِبَالَ اَوْتَادًا۪ۙ
آسان اُردو اور پہاڑوں کو (مضبوط)میخیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور پہاڑوں کو (زمین میں گڑی ہوئی) میخیں ؟
ابو الاعلی مودودی اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا
احمد رضا خان اور پہاڑوں کو میخیں
احمد علی اور پہاڑوں کو میخیں
فتح جالندھری اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
طاہر القادری اور (کیا) پہاڑوں کو (اس میں) ابھار کر کھڑا (نہیں) کیا،
علامہ جوادی اورپہاڑوں کی میخیں نہیں نصب کی ہیں
ایم جوناگڑھی اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)
حسین نجفی اور پہاڑوں کو میخیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And the mountains as stakes?
M.M.Pickthall: And the high hills bulwarks?
Saheeh International: And the mountains as stakes?
Shakir: And the mountains as projections (thereon)?
Yusuf Ali: And the mountains as pegs?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت