اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-8 ایت نمبر

وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ
آسان اُردو اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہیں (مرد و عورت کے) جوڑوں کی شکل میں ہم نے پید ا کیا۔
ابو الاعلی مودودی اور تمہیں (مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا
احمد رضا خان اور تمہیں جوڑے بنایا
احمد علی اور ہم نے تمہیں جوڑے جوڑے پیدا کیا
فتح جالندھری (بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
طاہر القادری اور (غور کرو) ہم نے تمہیں (فروغِ نسل کے لئے) جوڑا جوڑا پیدا فرمایا (ہے)،
علامہ جوادی اور ہم ہی نے تم کوجوڑا بنایا ہے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا
حسین نجفی اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We have created you in pairs.
M.M.Pickthall: And We have created you in pairs,
Saheeh International: And We created you in pairs
Shakir: And We created you in pairs,
Yusuf Ali: And (have We not) created you in pairs,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت