اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-9 ایت نمبر

وَّ جَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًاۙ
آسان اُردو اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام بنایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہاری نیند کو تھکن دور کرنے کا ذریعہ ہم نے بنایا۔
ابو الاعلی مودودی اور تمہاری نیند کو باعث سکون بنایا
احمد رضا خان اور تمہاری نیند کو آرام کیا
احمد علی اور تمہاری نیند کو راحت کا باعث بنایا
فتح جالندھری اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
طاہر القادری اور ہم نے تمہاری نیند کو (جسمانی) راحت (کا سبب) بنایا (ہے)،
علامہ جوادی اور تمہاری نیند کو آرام کا سامان قرار دیا ہے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا
حسین نجفی اور تمہاری نیند کو راحت و آرام کا ذریعہ۔
=========================================
M.Daryabadi: And We have made your sleep as a rest.
M.M.Pickthall: And have appointed your sleep for repose,
Saheeh International: And made your sleep [a means for] rest
Shakir: And We made your sleep to be rest (to you),
Yusuf Ali: And made your sleep for rest,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت