اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-10 ایت نمبر

وَّ جَعَلْنَا الَّیْلَ لِبَاسًاۙ
آسان اُردو اور ہم نے رات کو ایک لباس) پردہ (بنایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رات کو پردے کا سبب ہم نے بنایا۔
ابو الاعلی مودودی اور رات کو پردہ پوش
احمد رضا خان اور رات کو پردہ پوش کیا
احمد علی اور رات کو پردہ پوش بنایا
فتح جالندھری اور رات کو پردہ مقرر کیا
طاہر القادری اور ہم نے رات کو (اس کی تاریکی کے باعث) پردہ پوش بنایا (ہے)،
علامہ جوادی اور رات کو پردہ پوش بنایا ہے
ایم جوناگڑھی اور رات کو ہم نے پرده بنایا
حسین نجفی اور رات کو پردہ پوش۔
=========================================
M.Daryabadi: And We have made the night a covering.
M.M.Pickthall: And have appointed the night as a cloak,
Saheeh International: And made the night as clothing
Shakir: And We made the night to be a covering,
Yusuf Ali: And made the night as a covering,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت