Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                The Tidings-78 سورت النبا ›Ayah No-11 ایت نمبر
| وَّ جَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا۪ |
| آسان اُردو | اور ہم نے دن کو(ذریعہ) معاش(روزی) بنایا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور دن کو روزی حاصل کرنے کا وقت ہم نے قرار دیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور دن کو معاش کا وقت بنایا |
| احمد رضا خان | اور دن کو روزگار کے لیے بنایا |
| احمد علی | اور دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا |
| فتح جالندھری | اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا |
| طاہر القادری | اور ہم نے دن کو (کسبِ) معاش (کا وقت) بنایا (ہے)، |
| علامہ جوادی | اور دن کو وقت معاش قراردیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا |
| حسین نجفی | اور دن کو تحصیلِ معاش کا وقت بنایا۔ |
| M.Daryabadi: | And We have made the day for seeking livelihood. |
| M.M.Pickthall: | And have appointed the day for livelihood. |
| Saheeh International: | And made the day for livelihood |
| Shakir: | And We made the day for seeking livelihood. |
| Yusuf Ali: | And made the day as a means of subsistence? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت