اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-12 ایت نمبر

وَّ بَنَیْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًاۙ
آسان اُردو اور ہم نے تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) تعمیر کئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے ہی تمہارے اوپر سات مضبوط وجود (آسمان) تعمیر کیے۔
ابو الاعلی مودودی اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان قائم کیے
احمد رضا خان اور تمہارے اوپر سات مضبوط چنائیاں چنیں (تعمیر کیں)
احمد علی اور ہم نے تمہارے اوپر سات سخت (آسمان) بنائے
فتح جالندھری اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
طاہر القادری اور (اب خلائی کائنات میں بھی غور کرو) ہم نے تمہارے اوپر سات مضبوط (طبقات) بنائے،
علامہ جوادی اور تمہارے سروں پر سات مضبوط آسمان بنائے ہیں
ایم جوناگڑھی اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے
حسین نجفی اور ہم نے تم پر سات مضبوط (آسمان) بنائے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We have builded over you seven strong heavens.
M.M.Pickthall: And We have built above you seven strong (heavens),
Saheeh International: And constructed above you seven strong [heavens]
Shakir: And We made above you seven strong ones,
Yusuf Ali: And (have We not) built over you the seven firmaments,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت