اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-13 ایت نمبر

وَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا۪ۙ
آسان اُردو اور ہم نے ایک روشن چراغ بنایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے ہی ایک دہکتا ہوا چراغ (سورج) پیدا کیا۔
ابو الاعلی مودودی اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا
احمد رضا خان اور ان میں ایک نہایت چمکتا چراغ رکھا
احمد علی اور ایک جگمگاتا ہوا چراغ بنایا
فتح جالندھری اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
طاہر القادری اور ہم نے (سورج کو) روشنی اور حرارت کا (زبردست) منبع بنایا،
علامہ جوادی اور ایک بھڑکتا ہوا چراغ بنایا ہے
ایم جوناگڑھی اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ (سورج) پیدا کیا
حسین نجفی اور ہم ہی نے (دن میں) ایک نہایت روشن چراغ (سورج) بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We have set therein lamps glowing.
M.M.Pickthall: And have appointed a dazzling lamp,
Saheeh International: And made [therein] a burning lamp
Shakir: And We made a shining lamp,
Yusuf Ali: And placed (therein) a Light of Splendour?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت