اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-6 ایت نمبر

اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ
آسان اُردو کیا ہم نے زمین کو ایک بچھونا نہیں بنایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا ہم نے زمین کو ایک بچھونا نہیں بنایا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا
احمد رضا خان کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہ کیا
احمد علی کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا
فتح جالندھری کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
طاہر القادری کیا ہم نے زمین کو (زندگی کے) قیام اور کسب و عمل کی جگہ نہیں بنایا،
علامہ جوادی کیا ہم نے زمین کا فرش نہیں بنایا ہے
ایم جوناگڑھی کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
حسین نجفی کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا؟
=========================================
M.Daryabadi: Have We not made the earth an expanse.
M.M.Pickthall: Have We not made the earth an expanse,=
Saheeh International: Have We not made the earth a resting place?
Shakir: Have We not made the earth an even expanse?
Yusuf Ali: Have We not made the earth as a wide expanse,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
گذشتہ پانچ آیات میں ایک عظیم خبر کے بارے میں لوگوں کے سوال کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے