اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-5 ایت نمبر

ثُمَّ كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ
آسان اُردو پھرنہیں، وہ (لوگ)جان جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی دوبارہ خبردار ! انہیں بہت جل پتہ لگ جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی ہاں، ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
احمد رضا خان پھر ہاں ہاں جان جائیں گے
احمد علی پھر ہر گز ایسا نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
فتح جالندھری پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
طاہر القادری (ہم) پھر (کہتے ہیں: اختلاف و انکار) ہرگز (درست) نہیں! وہ عنقریب جان جائیں گے،
علامہ جوادی اور خوب معلوم ہوجائے گا
ایم جوناگڑھی پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا
حسین نجفی پھر ہرگز نہیں! عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Again, by no means! anon they shall know.
M.M.Pickthall: Nay, again, but they will come to know!
Saheeh International: Then, no! They are going to know.
Shakir: Nay! Nay! they shall soon know.
Yusuf Ali: Verily, verily they shall soon (come to) know!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت