اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-4 ایت نمبر

كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَۙ
آسان اُردو نہیں! وہ (لوگ)جان جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی خبردار ! انہیں بہت جلد پتہ لگ جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائیگا
احمد رضا خان ہاں ہاں اب جائیں گے،
احمد علی ہرگز ایسا نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
فتح جالندھری دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
طاہر القادری ہرگز (وہ خبر لائقِ انکار) نہیں! وہ عنقریب (اس حقیقت کو) جان جائیں گے،
علامہ جوادی کچھ نہیں عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا
ایم جوناگڑھی یقیناً یہ ابھی جان لیں گے
حسین نجفی ہرگز نہیں! عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! anon they shall know.
M.M.Pickthall: Nay, but they will come to know!
Saheeh International: No! They are going to know.
Shakir: Nay! they shall soon come to know
Yusuf Ali: Verily, they shall soon (come to) know!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت