اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-3 ایت نمبر

الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ مُخْتَلِفُوْنَؕ
آسان اُردو جو(خبر کہ)، وہ (لوگ) اُس میں اختلاف کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس میں خود ان کی باتیں مختلف ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں؟
احمد رضا خان جس میں وہ کئی راہ ہیں
احمد علی جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں
فتح جالندھری جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
طاہر القادری جس کے بارے میں وہ اختلاف کرتے ہیں،
علامہ جوادی جس کے بارے میں ان میں اختلاف ہے
ایم جوناگڑھی جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
حسین نجفی جس کے متعلق وہ باہم اختلاف کر رہے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Concerning which they differ.
M.M.Pickthall: Concerning which they are in disagreement.
Saheeh International: That over which they are in disagreement.
Shakir: About which they differ?
Yusuf Ali: About which they cannot agree.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت