اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-2 ایت نمبر

عَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِۙ
آسان اُردو عظیم خبر کے متعلق
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس زبردست واقعے کے بارے میں
ابو الاعلی مودودی کیا اُس بڑی خبر کے بارے میں
احمد رضا خان بڑی خبر کی
احمد علی اس بڑی خبر کے متعلق
فتح جالندھری (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
طاہر القادری (کیا) اس عظیم خبر سے متعلق (پوچھ گچھ کر رہے ہیں)،
علامہ جوادی بہت بڑی خبر کے بارے میں
ایم جوناگڑھی اس بڑی خبر کے متعلق
حسین نجفی کیا اس بڑی خبر کے بارے میں۔
=========================================
M.Daryabadi: Of the mighty Announcement,
M.M.Pickthall: (It is) of the awful tidings,
Saheeh International: About the great news -
Shakir: About the great event,
Yusuf Ali: Concerning the Great News,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت