اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
عَمَّ یَتَسَآءَلُوْنَۚ
آسان اُردو کس بارے میں وہ (لوگ) سوال کرتے ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ (کافر) لوگ کس چیز کے بارے میں سوالات کر رہے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں؟
احمد رضا خان یہ آپس میں کاہے کی پوچھ گچھ کررہے ہیں
احمد علی کس چیز کی بابت وہ آپس میں سوال کرتے ہیں
فتح جالندھری (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
طاہر القادری یہ لوگ آپس میں کس (چیز) سے متعلق سوال کرتے ہیں،
علامہ جوادی یہ لوگ آپس میں کس چیز کے بارے میں سوال کررہے ہیں
ایم جوناگڑھی یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں
حسین نجفی یہ لوگ کس چیز کے بارے میں ایک دوسرے سے سوال و جواب کر رہے ہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: Of what ask they?
M.M.Pickthall: Whereof do they question one another?
Saheeh International: About what are they asking one another?
Shakir: Of what do they ask one another?
Yusuf Ali: Concerning what are they disputing?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
لوگوں کا سوال