Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-50 ایت نمبر
| فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ |
| آسان اُردو | پھرکون سی حدیث(کلام) پر اس (قرآن) کے بعد، وہ ایمان لائیں گے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب اس کے بعد اور کون سی بات ہے جس پر یہ ایمان لائیں گے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟ |
| احمد رضا خان | پھر اس کے بعد کون سی بات پر ایمان لائیں گے |
| احمد علی | پس اس کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے |
| فتح جالندھری | اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟ |
| طاہر القادری | پھر وہ اِس (قرآن) کے بعد کس کلام پر ایمان لائیں گے؟، |
| علامہ جوادی | آخر یہ لوگ اس کے بعد کس بات پر ایمان لے آئیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟ |
| حسین نجفی | (آخر) وہ لوگ اس (قرآن) کے بعد کس کلام پر ایمان لائیں گے؟ |
| M.Daryabadi: | In what discourse, then, after it, will they believe? |
| M.M.Pickthall: | In what statement, after this, will they believe? |
| Saheeh International: | Then in what statement after the Qur'an will they believe? |
| Shakir: | In what announcement, then, after it, will they believe? |
| Yusuf Ali: | Then what Message, after that, will they believe in? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
٭یعنی قرآن کو چھوڑ کر پھر اور کونسی کتاب پر ایمان رکھیں گے؟