اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-14 ایت نمبر

وَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةًۙ
آسان اُردو اور زمین اور پہاڑوں کو اوپر اُٹھا لیا جائے گا اور پھر(ان کو) ایک ہی گرانے سے گرا(کر ریزہ ریزہ کر) دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی ضرب میں ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا
احمد رضا خان اور زمین اور پہاڑ اٹھا کر دفعتا ً چُورا کردیے جائیں،
احمد علی اور زمین اور پہاڑ اٹھائے جائیں گے پس وہ دونوں ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے
فتح جالندھری اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے
طاہر القادری اور زمین اور پہاڑ (اپنی جگہوں سے) اٹھا لئے جائیں گے، پھر وہ ایک ہی بار ٹکرا کر ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے،
علامہ جوادی اور زمین اور پہاڑوں کو اکھاڑ کر ٹکرا کر ریزہ ریزہ کردیا جائے گا
ایم جوناگڑھی اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے
حسین نجفی اور زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی دفعہ پاش پاش کر دیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the earth and the mountains shall be borne and the twain shall be crushed with a single crash.
M.M.Pickthall: And the earth with the mountains shall be lifted up and crushed with one crash,
Saheeh International: And the earth and the mountains are lifted and leveled with one blow -
Shakir: And the earth and the mountains are borne away and crushed with a single crushing.
Yusuf Ali: And the earth is moved, and its mountains, and they are crushed to powder at one stroke,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے