اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-15 ایت نمبر

فَیَوْمَئِذٍ وَّقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ
آسان اُردو پھر اُس دن واقعہ واقع ہو جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو اس دن وہ واقعہ پیش آجائے گا جسے پیش آنا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
احمد رضا خان وہ دن ہے کہ ہو پڑے گی وہ ہونے والی
احمد علی پس اس دن قیامت ہو گی
فتح جالندھری تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی
طاہر القادری سو اُس وقت واقع ہونے والی (قیامت) برپا ہو جائے گے،
علامہ جوادی تو اس دن قیامت واقع ہوجائے گی
ایم جوناگڑھی اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی
حسین نجفی تو اس دن واقع ہو نے والی (قیامت) واقع ہو جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then on that Day shall happen the Event.
M.M.Pickthall: Then, on that day will the Event befall.
Saheeh International: Then on that Day, the Resurrection will occur,
Shakir: On that day shall the great event come to pass,
Yusuf Ali: On that Day shall the (Great) Event come to pass.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
مستقبل کی بات ہے