Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-16 ایت نمبر
| وَ انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِیَ یَوْمَئِذٍ وَّاهِیَةٌۙ |
| آسان اُردو | اور آسمان پھٹ جائے گا، پھر وہ اس دن کمزور ہو گا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور آسمان پھٹ پھڑے گا اور وہ اس دن بالکل بودا پڑجائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی |
| احمد رضا خان | اور آسمان پھٹ جائے گا تو اس دن اس کا پتلا حال ہوگا |
| احمد علی | اور آسمان پھٹ جائے گا اوروہ اس دن بودا ہوگا |
| فتح جالندھری | اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا |
| طاہر القادری | اور (سب) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے اور یہ کائنات (ایک نظام میں مربوط اور حرکت میں رکھنے والی) قوت کے ذریعے (سیاہ) شگافوں٭ پر مشتمل ہو جائے گی، ٭ واھیۃ.... الوَھی: وَھِی، یَھِی، وَھیًا کا معنیٰ ہے: شق فی الادیم والثوب ونحوھما، یقال: وَھِیَ الثوب أی انشَقّ وَ تَخَرّقَ (چمڑے، کپڑے یا اس قسم کی دوسری چیزوں کا پھٹ جانا اور ان میں شگاف ہو جانا۔ اِسی لئے کہا جاتا ہے: کپڑا پھٹ گیا اور اس میں شگاف ہوگیا).... (المفردات، لسان العرب، قاموس المحیط، المنجد وغیرہ)۔ اسے جدید سائنس نے بلیک ہولز سے تعبیر کیا ہے۔ |
| علامہ جوادی | اور آسمان شق ہوکر بالکل پھس پھسے ہوجائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا |
| حسین نجفی | اور آسمان پھٹ جائے گا اور وہ اس دن بالکل کمزور ہو جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And the heaven shall be rent in sunder, it on that Day shall be frail. |
| M.M.Pickthall: | And the heaven will split asunder, for that day it will be frail. |
| Saheeh International: | And the heaven will split [open], for that Day it is infirm. |
| Shakir: | And the heaven shall cleave asunder, so that on that day it shall be frail, |
| Yusuf Ali: | And the sky will be rent asunder, for it will that Day be flimsy, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں