Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-13 ایت نمبر
| فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌۙ |
| آسان اُردو | پھر جب صور میں پھونک دیا جائے گا ایک پھونک |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جب ایک ہی دفعہ صور میں پھونک مار دی جائے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر جب ایک دفعہ صور میں پھونک مار دی جائے گی |
| احمد رضا خان | پھرجب صور پھونک دیا جائے ایک دم، |
| احمد علی | پھر جب صور میں پھونکا جائے گا ایک بار پھونکا جانا |
| فتح جالندھری | تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی |
| طاہر القادری | پھر جب صور میں ایک مرتبہ پھونک ماری جائے گے، |
| علامہ جوادی | پھر جب صور میں پہلی مرتبہ پھونکا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | پس جب کہ صور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی |
| حسین نجفی | سو جب ایک بار صور پھونکا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And when the Trumpet shall sound a single blast. |
| M.M.Pickthall: | And when the trumpet shall sound one blast |
| Saheeh International: | Then when the Horn is blown with one blast |
| Shakir: | And when the trumpet is blown with a single blast, |
| Yusuf Ali: | Then, when one blast is sounded on the Trumpet, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
مستقبل کی بات ہے