اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-149 ایت نمبر

وَ تَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا فٰرِهِیْنَۚ
آسان اُردو اور تم پہاڑوں سے گھر تراشتے ہومہارت (تکلف) سے،؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کیا پہاڑوں کو بڑے ناز کے ساتھ تراش کر تم (ہمیشہ) گھر بناتے رہو گے ؟
ابو الاعلی مودودی تم پہاڑ کھود کھود کر فخریہ اُن میں عمارتیں بناتے ہو
احمد رضا خان اور پہاڑوں میں سے گھر تراشتے ہو استادی سے
احمد علی او رتم پہاڑوں کوتراش کر تکلف کے گھر بناتے ہو
فتح جالندھری اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہو
طاہر القادری اور تم (سنگ تراشی کی) مہارت کے ساتھ پہاڑوں میں تراش (تراش) کر مکانات بناتے ہو،
علامہ جوادی اور جو تم پہاڑوں کو کاٹ کر آسائشی مکانات تعمیر کررہے ہو
ایم جوناگڑھی اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو
حسین نجفی اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر اتراتے ہوئے (یا مہارت سے) مکانات بناتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And hew ye out houses in the mountains skilfully!
M.M.Pickthall: Though ye hew out dwellings in the mountain, being skilful?
Saheeh International: And you carve out of the mountains, homes, with skill.
Shakir: And you hew houses out of the mountains exultingly;
Yusuf Ali: "And ye carve houses out of (rocky) mountains with great skill.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں