اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-150 ایت نمبر

فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ
آسان اُردو پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو۔
ابو الاعلی مودودی اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
احمد رضا خان تو اللہ سے ڈرو اور میرا حکم مانو،
احمد علی پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو
فتح جالندھری تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
طاہر القادری پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو،
علامہ جوادی ایسا ہرگز نہیں ہوگا لہذا اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
ایم جوناگڑھی پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
حسین نجفی پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: So fear Allah, and obey me.
M.M.Pickthall: Therefor keep your duty to Allah and obey me,
Saheeh International: So fear Allah and obey me.
Shakir: Therefore guard against (the punishment of) Allah and obey me;
Yusuf Ali: "But fear Allah and obey me;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں