Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-151 ایت نمبر
| وَ لَا تُطِیْعُوْۤا اَمْرَ الْمُسْرِفِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اور تم مسرفین (حد سے بڑھنے والوں) کا حکم نہ مانو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان حد سے گزرے ہوئے لوگوں کا کہنا مت مانو |
| ابو الاعلی مودودی | اُن بے لگام لوگوں کی اطاعت نہ کرو |
| احمد رضا خان | اور حد سے بڑھنے والوں کے کہنے پر نہ چلو |
| احمد علی | اوران حد سے نکلنے والوں کا کہا مت مانو |
| فتح جالندھری | اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو |
| طاہر القادری | اور حد سے تجاوز کرنے والوں کا کہنا نہ مانو، |
| علامہ جوادی | اور زیادتی کرنے والوں کی بات نہ مانو |
| ایم جوناگڑھی | بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ |
| حسین نجفی | اور ان حد سے تجاوز کرنے والوں کے حکم کی اطاعت نہ کرو۔ |
| M.Daryabadi: | And obey not the command of the extravagant. |
| M.M.Pickthall: | And obey not the command of the prodigal, |
| Saheeh International: | And do not obey the order of the transgressors, |
| Shakir: | And do not obey the bidding of the extravagant, |
| Yusuf Ali: | "And follow not the bidding of those who are extravagant,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں