اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-152 ایت نمبر

الَّذِیْنَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ
آسان اُردو جو زمین میں فساد(چور بازاری کرپشن) کرتے ہیں، اوروہ اصلاح (تو) نہیں کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، اور اصلاح کا کام نہیں کرتے۔
ابو الاعلی مودودی جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور کوئی اصلاح نہیں کرتے"
احمد رضا خان وہ جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور بناؤ نہیں کرتے
احمد علی جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
فتح جالندھری جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
طاہر القادری جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور (معاشرہ کی) اصلاح نہیں کرتے،
علامہ جوادی جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے ہیں
ایم جوناگڑھی جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
حسین نجفی جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔
=========================================
M.Daryabadi: Who work corruption in the land and rectify not.
M.M.Pickthall: Who spread corruption in the earth, and reform not.
Saheeh International: Who cause corruption in the land and do not amend."
Shakir: Who make mischief in the land and do not act aright.
Yusuf Ali: "Who make mischief in the land, and mend not (their ways)."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں
٭چنانچہ اپنے مال و دولت کو فضول کاموں میں خرچ کرنے والے اور معاشرے میں غلط روایات اور رسمیں بنانے والے مسرفین ہیں.