اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-153 ایت نمبر

قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۚ
آسان اُردو اُنہوں نے کہا: تُو تو صرف ایک سحر زدوں (جادو کے مارے ہووں)میں سے ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ کہنے لگے کہ : تم پر تو کسی نے بڑا بھاری جادو کردیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی انہوں نے جواب دیا "تو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے
احمد رضا خان بولے تم پر تو جادو ہوا ہے
احمد علی کہنے لگے تم پر تو کسی نے جادو کیا ہے
فتح جالندھری وہ کہنے لگے کہ تم تو جادو زدہ ہو
طاہر القادری وہ بولے کہ تم تو فقط جادو زدہ لوگوں میں سے ہو،
علامہ جوادی ان لوگوں نے کہا کہ تم پر تو صرف جادو کردیا گیا ہے اور بس
ایم جوناگڑھی وه بولے کہ بس تو ان میں سے ہے جن پر جادو کردیا گیا ہے
حسین نجفی ان لوگوں نے کہا: (اے صالح) تم ان لوگوں میں سے ہو جن پر سخت (یا بار بار) جادو کر دیا گیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: They said: thou art but one of the bewitched;
M.M.Pickthall: They said: Thou art but one of the bewitched;
Saheeh International: They said, "You are only of those affected by magic.
Shakir: They said: You are only of the deluded ones;
Yusuf Ali: They said: "Thou art only one of those bewitched!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں
٭جو ہمیں عیاشی والی زندگی سے منع کرتا ہے