Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-148 ایت نمبر
| وَّ زُرُوْعٍ وَّ نَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِیْمٌۚ |
| آسان اُردو | اور ہرے بھرے کھیت اور کھجوروں (کے درخت)اُن کے رس بھرے خوشے (گچھے) ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان کھیتوں اور ان نخلستانوں میں جن کے خوشے ایک دوسرے میں پیوست ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن کھیتوں اور نخلستانوں میں جن کے خوشے رس بھرے ہیں؟ |
| احمد رضا خان | اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کا شگوفہ نرم نازک، |
| احمد علی | اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کا خوشہ ملائم ہے |
| فتح جالندھری | اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں |
| طاہر القادری | اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کے خوشے نرم و نازک ہوتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور انہی کھیتوں اور خرمے کے درختوں کے درمیان جن کی کلیاں نرم و نازک ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں |
| حسین نجفی | اور ان کھجوروں میں جن کے خوشے نرم اور خوب بھرے ہوئے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And corn-fields and palm-trees whereof the spathes are fine? |
| M.M.Pickthall: | And tilled fields and heavy-sheathed palm-trees, |
| Saheeh International: | And fields of crops and palm trees with softened fruit? |
| Shakir: | And cornfields and palm-trees having fine spadices? |
| Yusuf Ali: | "And corn-fields and date-palms with spathes near breaking (with the weight of fruit)? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں