Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-147 ایت نمبر
| فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ |
| آسان اُردو | باغوں اور چشموں میں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ان باغوں اور چشموں میں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن باغوں اور چشموں میں؟ |
| احمد رضا خان | باغوں اور چشموں، |
| احمد علی | یعنی باغوں اور چشموں میں |
| فتح جالندھری | (یعنی) باغ اور چشمے |
| طاہر القادری | (یعنی یہاں کے) باغوں اور چشموں میں، |
| علامہ جوادی | انہی باغات اور چشموں میں |
| ایم جوناگڑھی | یعنی ان باغوں اور ان چشموں |
| حسین نجفی | (یعنی) باغوں اور چشموں میں۔ |
| M.Daryabadi: | In gardens and springs. |
| M.M.Pickthall: | In gardens and watersprings. |
| Saheeh International: | Within gardens and springs |
| Shakir: | In gardens and fountains, |
| Yusuf Ali: | "Gardens and Springs, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں