روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِ١ۚ | رمضان کا مہینہ جس میں قرآن نازل کیا گیا، (جو) لوگوں کے لیے ہدایت اور ہدایت سے صاف ثبوت اور الفرقان ہے | رمضان کا مہینہ اور قران کے تین نام | 2: |
| ١۫ وَ اُوْحِیَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ | اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے، | نبی اکرمﷺ کو | 6:19 |
| ١۫ وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا فِی التَّوْرٰةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْقُرْاٰنِ١ؕ | تورات اورانجیل اور قرآن میں اس(اللہ) پر یہ ایک سچا وعدہ ہے | مومنین جانوں اور مال | 9:111 |
| وَمَا تَكُوۡنُ فِىۡ شَاۡنٍ وَّمَا تَتۡلُوۡا مِنۡهُ مِنۡ قُرۡاٰنٍ | اور آپؐ کسی کام میں مشغول نہیں ہوتے اور نہ ہی آپؐ قرآن میں سے کچھ پڑھتے ہیں | اللہ سب جانتا ہے | 10:61 |
| وَ الْمُطَلَّقٰتُ یَتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ ثَلٰثَةَ قُرُوْٓءٍ١ؕ | طلاق والی عورتیں اپنے آپ کو تین حیض تک انتظار کروائیں | میاں بیوی کی علیحدگی | 2:228 |
| اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ؕ | کیا پھروہ قرآن کا تدبر (غور) نہیں کرتے؟ | (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) | 4:82 |
| وَ اِنْ تَسْئَلُوْا عَنْهَا حِیْنَ یُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ تُبْدَ لَكُمْ | اور اگر تم اُن(چیزوں) کے بارے میں پُوچھو گے جب قرآن نازل ہو رہا ہو تو تمہیں ظاہر کر دی جائیں گی | ( اُن )چیزوں کے متعلق | 5:101 |
| وَ اِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَهٗ | اور جب قرآن پڑھا جائے پھر اُس کو (توجہ سے ) سنو | قرآن پڑھنا | 2:204 |
| وَمَا كَانَ هٰذَا الۡقُرۡاٰنُ اَنۡ يُّفۡتَـرٰى مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ | اوریہ قرآن(ایسا) نہیں ہے کہ: اللہ کے سواایجاد کیا جا سکے؛ | قرآن کی سچائی | 10:37 |
| وَمَا تَكُوۡنُ فِىۡ شَاۡنٍ وَّمَا تَتۡلُوۡا مِنۡهُ مِنۡ قُرۡاٰنٍ | اور آپؐ کسی کام میں مشغول نہیں ہوتے اور نہ ہی آپؐ قرآن میں سے کچھ پڑھتے ہیں | اللہ سب جانتا ہے | 10:61 |
| فَسْئَلِ الَّذِیْنَ یَقْرَءُوْنَ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ | (، تو) پھر پُوچھ لواُن لوگوںسے جو آپؐ سے پہلے والی کتاب پڑھتے ہیں | آپﷺ کے بارے | 10:94 |
| اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ | بے شک! ہم نے اس (کتاب المبین)کوعربی (زبان) کا ایک قرآن نازل کیا ہے، کہ شاید تم سمجھ سکو | قرآن کے بارے | 12:2 |
| بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ١ۖۗ | اس سے جو ہم نے آپؐ کی طرف یہ قرآن وحی کیا ہے | قرآن کے بارے | 12:3 |
| وَ لَوْ اَنَّ قُرْاٰنًا سُیِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ | ور اگر بے شک ایک قرآن ہوتا کہ اُس سے پہاڑ چل سکتے | قرآن کے بارے | 13:31 |
| الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍ | الف. لام. را. یہ آیات کتاب اور ایک واضح قرآن کی ہیں | سورت الحجر کی پہلی آیت | 15:1 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِیْ وَ الْقُرْاٰنَ الْعَظِیْمَ | اورہم نے آپؐ کو سات (آیات) بار بار پڑھی جانے والی اور قرآنِ عظیم دیاہے | سورت الفاتحہ اور قرآن | 15:87 |
| الَّذِیْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِیْنَ | جو لوگ قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے بناتے ہیں | (یعنی فرقے بنانے) | 15:91 |
| فَاِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ | پھرجب تم قرآن پڑھو، | تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو | 16:98 |
| اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَهْدِیْ لِلَّتِیْ هِیَ اَقْوَمُ | بے شک! یہ قرآن اُس (راہ)کے لیے ہدایت دیتا ہے جو سیدھی ترین ہے | قرآن کے متعلق | 17:9 |
| اِقْرَاْ كِتٰبَكَ١ؕ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْیَوْمَ عَلَیْكَ حَسِیْبًاؕ | : اپنی کتاب پڑھ لے. آج تیری جان ہی تم پر حساب کرنے کے لیے کافی ہے | قیامت کے دن | 17:14 |
| وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِیَذَّكَّرُوْا١ؕ | اورہم نے واقعی اس قرآن میں (اپنے احکامات) واضح کئے ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں، | قرآن کے متعلق | 17:41 |
| وَ اِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ جَعَلْنَا بَیْنَكَ وَ بَیْنَ | ور جب آپؐ قرآن پڑھتے ہیں تو ہم آپؐ کے درمیان اور اُن لوگوں کے درمیان جو | آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے | 17:45 |
| وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ | ؛ اور جب آپؐ قرآن میں اپنے رب کا ذکر کرتے ہیں (کہ) وہ ایک ہے، | آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن | 17:46 |
| اِلَّا فِتْنَةً لِّلنَّاسِ وَ الشَّجَرَةَ الْمَلْعُوْنَةَ فِی الْقُرْاٰنِؕ | ا ماسوائے لوگوں کی آزمائش کے لیے اوردرخت جس پر قرآن میں لعنت کی گئی ہے. | خواب نبویﷺ | 17:60 |
| فَمَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ فَأُوۡلَئِكَ یَقْرَءُوْنَ كِتٰبَهُمْ | پھر جس کو اُس کی کتاب اُس کے داہیں ہاتھ سے دی گئی۔۔۔ پس یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ اپنی کتاب پڑھیں گے | حساب کتاب کا دن | 17:71 |
| وَ قُرْاٰنَ الْفَجْرِؕ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا | اور فجرکو قرآن (پڑھیں). بے شک! فجرکا قرآن شہادت(گواہی) والا ہے | محکم آیت | 17:78 |
| وَ قُرْاٰنَ الْفَجْرِؕ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُوْدًا | اور فجرکو قرآن (پڑھیں). بے شک! فجرکا قرآن شہادت(گواہی) والا ہے | محکم آیت | 17:78 |
| وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَۙ | اور ہم نازل کرتے ہیں قرآن سے جو وہ مومنین کے لیے تو شفاء اور رحمت ہے، | قرآن کے متعلق | 17:82 |
| عَلٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِمِثْلِ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لَا یَاْتُوْنَ بِمِثْلِهٖ | کہ وہ اس قرآن کی طرح کا (اور)لے آئیں، تو وہ اس (قرآن) کی طرح کا نہیں لا سکیں گے | انسان اور جنات مل کر بھی | 17:88 |
| وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ | اور واقعی ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں دی ہیں، | قرآن کے بارے | 17:89 |
| وَ لَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِیِّكَ حَتّٰى تُنَزِّلَ عَلَیْنَا كِتٰبًا نَّقْرَؤُهٗؕ | اور ہم آپؐ کے(آسمانوں میں) چڑھنے پربھی ہر گزایمان نہیں لائیں گے حتی کہ آپؐ ہم پر ایک کتاب نازل کریں اُس کو ہم پڑھ سکیں | لوگوں کا قران کا انکار | 17:93 |
| وَ قُرْاٰنًا فَرَقْنٰهُ لِتَقْرَاَهٗ عَلَى النَّاسِ عَلٰى مُكْثٍ | ور قران، ہم نے اس کو(حصوں میں) تقسیم کیاتاکہ آپؐ اس کو لوگوں پر وقفوں وقفوں پر پڑھ سکیں | قرآن کے بارے | 17:106 |
| وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍؕ | اور واقعی! ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں تمام مثالوں واضح کیا. | قرآن کے بارے | 18:54 |
| مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰۤىۙ | ہم نے آپﷺ پر یہ قرآن(اس لیے تو) نازل نہیں کیا کہ آپﷺ پریشان (یا تکلیف میں) ہوں | آپﷺ کو تسلی | 20:2 |
| وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا | اور اسطرح ہم نے اس کو نازل کیا ہے، عربی قرآن | قیامت کے دن | 20:113 |
| وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤى اِلَیْكَ وَحْیُهٗ٘ | اور (آپﷺ) قرآن کی جلدی نہ کریں قبل اس کے کہ آپﷺ کی طرف اس(قرآن) کی وحی پوری ہو جائے، | قرآن کے بارے | 20:114 |
| وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا | اور رسولﷺ کہے گا: اے میرے رب! بے شک! میری قوم (اُمت)نے اس قرآن کو چھوڑا ہوا(فضول) جانا | قیامت کے دن نافرمانبردار | 25:30 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَیْهِ الْقُرْاٰنُ جُمْلَةً وَّاحِدَةً١ۛۚ | اور جو لوگ کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: اُس (یعنی آپﷺ) پر قرآن اکھٹا ایکدم نازل کیوں نہیں ہوا؟ | کافرین کا قرآن کے متعلق | 25:32 |
| فَقَرَاَهٗ عَلَیْهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ مُؤْمِنِیْنَؕ | پھر اُس (غیر عربی شخص)نے اس(قرآن) کو اُن پر پڑھا ہوتا، تو وہ اس (قرآن)پر ایمان نہ لاتے | قرآن کے متعلق | 26:199 |
| طٰسٓ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ كِتَابٍ مُّبِیْنٍۙ | طس! یہ آیات قران اور ایک واضح کتاب کی ہیں | سورت نمل کی پہلی آیت | 27:1 |
| وَ اِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَكِیْمٍ عَلِیْمٍ | اور بے شک! آپﷺ کو قرآن ایک حکمت(عقل) والے (اور) جاننے والے کی طرف سے ملتا ہے | قرآن کے بارے | 27:6 |
| اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ | بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں | قرآن اور بنی اسرائیل | 27:76 |
| وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ١ۚ | اور کہ قرآن پڑھوں، | آپﷺ کو حکم | 27:92 |
| اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّكَ اِلٰى مَعَادٍ١ؕ | بے شک! وہ جس نے آپﷺ پر قرآن فرض کیا ہے، واقعی وہ آپﷺ کو گھر کی طرف واپس کرے گا. | آپﷺ کے بارے | 28:85 |
| وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ١ؕ | اورواقعی، ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر طرح کی مثالیں دی ہیں؛ا | سبحان اللہ | 30:58 |
| وَ الْقُرْاٰنِ الْحَكِیْمِۙ | عقل (حکمت) والے قرآن کی قسم | قرآن کی عظمت | 36:2 |
| ١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ وَّ قُرْاٰنٌ مُّبِیْنٌۙ | .نہیں یہ (کچھ)) ماسوائے ذکر(نصیحت) اور ایک واضح قرآن کے | قرآن کے دو نام | 36:69 |
| صٓ وَ الْقُرْاٰنِ ذِی الذِّكْرِؕ | ص، قسم ہے قرآن کی بہت زیادہ نصیحت والا | سورت ص کی پہلی آیت | 38:1 |
| وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَۚ | اور واقعی ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں؛ | سبق اموز | 39:27 |
| قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ | ایک قرآن،عربی کا بغیر کسی ٹیڑھے پن کے،کہ شاید وہ برائیوں سے دور رہیں (اللہ سے ڈریں) | قرآن | 39:28 |
| كِتٰبٌ فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَۙ | ایک کتاب، اُس کی آیات تفصیل سے بیان کر دی گئی ہیں۔۔۔عربی کا ایک قرآن ہے۔۔ اُن لوگوں کے لیے جو جاننے والے ہیں | کتاب اللہ | 41:3 |
| وَ لَوْ جَعَلْنٰهُ قُرْاٰنًا اَعْجَمِیًّا لَّقَالُوْا لَوْ لَا فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ١ؕ | اور اگر ہم نے اس کو بنایا ہوتا ایک عجمی (بیرونی زبان کا)قرآن تو وہ(کافرین) واقعی کہہ دیتے:کہ کیوں اس کی آیات تفصیل سے بیان نہیں کی گئیں | قرآن کے متعلق | 41:44 |
| وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا | اور اسی طرح ہم نے آپﷺ کی طرف عربی کا ایک قرآن وحی کیا ہے | تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو | 42:7 |
| اِنَّا جَعَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَۚ | بے شک! ہم نے اس کو عربی (زبان) کا قرآن بنایا ہے کہ شاید تم سمجھ سکو۔ | کتاب الہی | 43:3 |
| وَ قَالُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ هٰذَا الْقُرْاٰنُ عَلٰى رَجُلٍ مِّنَ الْقَرْیَتَیْنِ عَظِیْمٍ | اور وہ(کافرین) کہتے ہیں: دونوں بستیوں میں سے ایک عظیم(سردار، بڑے) آدمی پر یہ قرآن کیوں نازل نہ کیا گیا؟ | نبی اکرمﷺ کےبارے | 43:31 |
| وَ اِذْ صَرَفْنَاۤ اِلَیْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ یَسْتَمِعُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ۚ | ور جب ہم نے آپﷺ کی طرف جنوں میں سے ایک جماعت (نفری) کو راغب کیاکہ وہ قرآن سننا چاہیں، | قرآن اور جنات | 46:29 |
| اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰى قُلُوْبٍ اَقْفَالُهَا | کیا وہ پھر قرآن پر تدبر (غورو فکر) نہیں کریں گے، یا کہ اُن کے دلوں پر تالے ہیں؟ | ایمان والوں کو حکم | 47:24 |
| قٓ١ۚ۫ وَ الْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِۚ | ق. اعلی شان قرآن کی قسم | سورت ق کی پہلی آیت | 50:1 |
| فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ مَنْ یَّخَافُ وَعِیْدِ | .پس قرآن سے اُس کو نصیحت کریں، جو میری دھمکی سے ڈرتا ہے (یعنی جو مجھ پر ایمان رکھتا ہے) | آپﷺ کو حکم | 50:45 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:17 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:22 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:32 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:40 |
| عَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ | اُس نے قرآن سکھایا۔ | اللہ باری تعالی نے | 55:2 |
| اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌۙ | بے شک وہ واقعی ایک عظمت والا قرآن (قرآن الکریم) ہے | قرآن کی سچائی | 56:77 |
| لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ | اگر ہم یہ قرآن ایک پہاڑ پر نازل کرتے، تو آپﷺ واقعی اُس (پہاڑ) کوعاجز، اللہ کے خوف سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دیکھتے | قرآن کی فضیلت | 59:21 |
| فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ١ۙ فَیَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِیَهْۚ | توپھر جس کو اُس (کے اعمال نامے) کی کتاب اُس کے دائیں ہاتھ سے دی جائے گی، پھروہ کہے گا: لو، میری کتاب پڑھ لو | قیامت کے بارے | 69:19 |
| قُلْ اُوْحِیَ اِلَیَّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْۤا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًاۙ | (آپﷺ) کہیں: کہ میری طرف وحی کی گی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے سنا، پھر اُنہوں نے کہا: کہ بے شک! ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے | جنات اور قرآن | 72:1 |
| اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاؕ | یا اُس (وقت) پر(تھوڑا سا) زیادہ کر لے اور قرآن پڑھ ٹھیر ٹھیر کر | رات کی عبادت | 73:4 |
| ١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ | وہ جانتا ہے کہ تم اس کو ہرگز گن نہیں سکتے،چنانچہ اُس نے تم پر رحم فرمایا پس پڑھو قرآن سے جو (تمہارے لئے) آسان ہو | قیام الیل | 73:20 |
| فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنْهُ | . پس پڑھو اُس(قرآن)سے جو (تمہارے لئے) آسان ہو | قیام الیل | 73:20 |
| اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَهٗ وَ قُرْاٰنَهٗۚۖ | بے شک! اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھوانا ہم پر(ذمہ) ہے | قرآن کے بارے | 75:17 |
| فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ | پھرجب ہم اس کو پڑھتے ہیں، تو پس آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں؛ | قرآن کے بارے | 75:18 |
| اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ | بےشک ہم، ہم نے آپﷺ پر قران کو آہستہ آہستہ نازل کیا | قرآن کا نزول | 76:23 |
| وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَؕ | اور، جب قرآن اُن پر پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے ہیں؟ | ایک سوال | 84:21 |
| بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ | نہیں، وہ ایک عظمت والا قرآن ہے | قرآن | 85:21 |
| سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ | ہم آپﷺ کو پڑھائیں گے پھر آپﷺ نہیں بھولیں گے | آپﷺ کو تسلی | 87:6 |
| اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ | پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا | آپﷺ کے بارے | 96:1 |
| اِقْرَاْ وَ رَبُّكَ الْاَكْرَمُۙ | پڑھ:اور آپﷺ کا رب بہت ہی عزت والا ہے | آپﷺ کو حکم | 96:3 |